حشمت اللہ خان، ایک ریٹائرڈ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) گلگت بلتستان پولیس ہیں ۔ ان کا تعلق بونجی، پاکستان، ضلع استور ، گلگت بلتستان سے ہے۔ وہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی پاکستان ،ممبر سی ای سی پی ٹی آئی پاکستان، سابق صدر پی ٹی آئی جی بی ہیں۔ جو 12 نومبر 2021 سے گلگت بلتستان کونسل کے ارکان کے طور پر خدمات انجام دی ہیں۔ ان کا تعلق 2012 سے پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ [1] [2] [3]

حشمت اللہ خان
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "PTI Wins 4 Out Of 6 Seats Of GB Council"۔ UrduPoint 
  2. "گلگت بلتستان کونسل انتخابات، Pti نے میدان مار لیا" 
  3. "گلگت بلتستان کونسل انتخابات۔ پی ٹی آئی 3نشستوں پر کامیاب"۔ 12 November 2021