حصن کیفا (انگریزی: Hasankeyf) ترکی کا ایک فہرست ترکی کے اضلاع جو صوبہ باتمان میں واقع ہے۔[3] دیار بکر میں واقع "حصن کیفا" نامی شہر کی طرف نسبت ہے یہ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس کامحرف نام حسن کیف لکھا جاتا ہے آج کل شرناخ کے نام سے موجود ہے مشہور حنفی فقیہ علاءالدین حصکفی صاحب الدرالمختار کی نسبت اس قریہ سے ہے۔[4]

Hasankeyf.JPG
ملکترکی
صوبہصوبہ باتمان
حکومت
 • میئرAbdülvahap Kusen (AKP)
 • قائم مقامBilgihan Bayar
رقبہ[1]
 • ضلع529.95 کلومیٹر2 (204.61 میل مربع)
آبادی (2012)[2]
 • شہری3,129
 • ضلع6,702

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Area of regions (including lakes), km²". Regional Statistics Database. Turkish Statistical Institute. 2002. اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2013. 
  2. "Population of province/district centers and towns/villages by districts - 2012". Address Based Population Registration System (ABPRS) Database. Turkish Statistical Institute. اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2013. 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Hasankeyf". 
  4. موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 458، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا