حضرت سلطان
حضرت سلطان (Khazret Sultan) ازبکستان کا ایک پہاڑ اور بلند ترین نقطہ ہے، جس کی بلندی 4،643 میٹر (15،233 فٹ) ہے۔ یہ ازبکستان اور تاجکستان کے درمیان سرحد پر ازبکستان کے صوبے سرخان دریا میں واقع ہے۔
حضرت سلطان Khazret Sultan | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
بلندی | 4,643 میٹر (15,233 فٹ) |
امتیاز | 564 میٹر (1,850 فٹ) |
فہرست پہاڑ | ملکی بلند ترین نقطہ |
جغرافیہ | |
مقام | تاجکستان–ازبکستان سرحد |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ گیسار (سلسلہ کوہ پامیر کا حصہ) |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Uzbekistan High Point" on Peakbagger Retrieved 2011-10-4.