حفیظ اللہ امین( یکم اگست1929ء–27 دسمبر 1979ء) کو سرد جنگ کے دوران ایک افغان کمیونسٹ سیاست دان تھےجو کہ   پیغمان میں پیدا ہوئے اور جامعہ کابل میں تعلیم حاصل کی۔جس کے بعد انہوں نے بطورایک استاداپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔بعد میں دارل مومینین کالج کے نائب پرنسپل بن گئے اور بعد میں  اسکول کے پرنسپل ر ہے۔ 1957 میں نیویارک شہر میں کولمبیا یونیورسٹی میں ایم اے کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے گئے۔جہاںوہ تعلیم کے دوران مارکسیت کے نظریات کی جانب متوجہ ہوئے اور یونیورسٹی کے سوشلسٹ ترقی پسند گروپ کا حصہ بن گئے۔

حفیظ اللہ امین
(پشتو میں: حفيظ الله امين ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Amin, c. 1979

جنرل سیکرٹری

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی افغانستان

مدت منصب
14 ستمبر 1979[1] – 27 دسمبر 1979
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نور محمد ترہ کئی
ببرک کارمل Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
چیئرمین، افغانستان انقلابی کونسل
مدت منصب
14 ستمبر 1979 – 27 دسمبر 1979
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نور محمد ترہ کئی
ببرک کارمل Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر دفاع
مدت منصب
28 جولائی 1979 – 27 دسمبر 1979
صدر نور محمد ترہ کئی
خود
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد اسلم وطنجار
محمد رافی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
چیئرمین افغانستان وزرا کونسل
مدت منصب
27 مارچ 1979 – 27 دسمبر1979
صدر نور محمد ترہ کئی
خود
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نور محمد ترہ کئی
ببرک کارمل Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزارت خارجہ
مدت منصب
1 مئی 1978 – 28 جولائی 1979
صدر نور محمد ترہ کئی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد داؤد خان
شاو ولی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اگست 1929[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پغمان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 دسمبر 1979 (50 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Taliban.svg افغانستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آف افغانستان  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عبد الرحمٰن
ایک بیٹی[4]
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کولمبیا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسی عرصہ کے دوران وہ نور محمد ترکئی سے واقف ہوئے۔انہوں نے 1965 ء پارلیمانی انتخابات میں ایک امیدوار کے طور پرحصہ لیا مگر نشست جیتنے میں ناکام رہے۔ 1969ءکے پارلیمانی انتخابات میں امین واحد خلق کے رکن تھےجو کہ پارلیمان میں منتخب ہوئے تھے، اس طرح پارٹی کے اندر ان کے اثرورسوخ میں اضافہ ہوا۔ وہ ثور انقلاب کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔

امین کی مختصر مدت صدارت شروع سے ہی تنازعات کا شکار رہی۔وہ اپنے سے پہلے صدر نور محمد ترہ کئی کو معزول کرکے اقتدار میں آئے تھے اور بعدمیں ترہ کئی کی موت کا حکم دیا ۔ حفیظ اللہ امین نے ترہ کئی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے عناصر کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی [6]مگر ان کی حکومت یہ مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی۔ کئی افغانیوں نے امین حکومت کے  سخت ترین اقدامات مثلاً ہزاروں  افراد کو سزائے موت کی سزا  دینے کا احکام جاری کرنا [7]، پر  انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا[8]۔ سوویت یونین بھی ان سے خائف رہا اور ان پر سی آئی اے کا ایجنٹ ہونے کے شبہ کا اظہار کرتا رہا۔  اسی دور میں سویت یونین نے افغانستان کے ساتھ 25 سالہ دوستی معاہدے کو توڑتے ہوئے براہ راست ملک میں فوجی جارحیت کی۔ امین کو سویت یونین کی افواج نے کو 27 دسمبر، 1979 کو آپریشن طوفان 333 کے حصے کے طور پرقتل کرد یا۔ ان کی مدت صدارت محض تین ماہ رہی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Hafizullah Amin". انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا. 
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hafizullah-Amin — بنام: Hafizullah Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/154480008 — بنام: Hafizullah Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Afgantsy: The Russians in Afghanistan 1979–89, by Rodric Braithwaite, p104
  5. Misdaq 2006, p. 136.
  6. "Archived copy". 29 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2018. 
  7. Conflict in Afghanistan: A Historical Encyclopedia by Frank Clements
  8. "Library of Congress / Federal Research Division / Country Studies / Area Handbook Series / Afghanistan". www.country-data.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018.