مرکزی مینیو کھولیں

این اے۔123 (لاہور-1)

(حلقہ این اے۔118 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔118 (لاہور-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

حلقہ این اے۔118 (لاہور-1)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع لاہور
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ترميم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہترميم

محمد فرحان رانا نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013ترميم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے 118 لاہور-1 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]

شمار امیدوار جماعت
1 اسلم ذوالقرنین تاج آزاد
2 بابر علی آزاد
3 حافظ امجد علی قومی وطن پارٹی
4 حافظ عبد ودود شاہد جمعیت علمائے اسلام (ف)
5 حامد زمان پاکستان تحریک انصاف
6 ڈاکٹر اسد اشرف آزاد
7 رانا احسن شرافت آزاد
8 رانا انتطار حسین اسلامی تحریک پاکستان
9 سلیم خان کاکڑ پختونخوا ملی عوامی پارٹی
10 سید مظہر عباس آزاد
11 سید منظور گیلانی استقلال پارٹی
12 امیر راشد پاکستان سنی تحریک
13 عبد القیوم باجوہ تحریک تحفظ پاکستان
14 عبد المجید جمعیت علمائے پاکستان، نورانی
15 فراز ہاشمی پاکستان پیپلز پارٹی
16 محمد ریاض ملک مسلم لیگ ن
17 محمد سلیم ملک آزاد
18 ملک شوکت محمود آزاد
19 میاں سرفراز وٹو متحدہ قومی موومنٹ
20 ناصر عباس پاکستان فلاح پارٹی
21 ولید احمد زمان آزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-118"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔