این اے۔197 (قمبر شہدادکوٹ۔2)
حلقہ این اے۔197 قمبرشہدادکوٹ۔ll صوبہ سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
یہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک نیا بنایا گیا حلقہ ہے۔ اس میں بنیادی طور پر تحصیل نصیر آباد، تحصیل وارہ اور تحصیل قمبر علی خان شامل ہیں۔[1] اسے سنہ 2018ء کی حد بندی میں ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع لاڑکانہ کے درمیان حلقہ بندی ختم ہونے کے بعد بنایا گیا تھا۔[2]
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
میر عامر علی خان مگسی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[3]
انتخابات 2013ء
ترمیمسنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیمعام انتخابات 2018: حلقہ این اے-203 قنبر شہداد کوٹ۔ll
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
میر عامر علی خان مگسی | پاکستان پیپلز پارٹی | 80,060 |
سخاوت علی | پاکستان تحریک انصاف | 13,008 |
فیض محمد | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس | 6,857 |
نواب الدین | پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) | 2,557 |
ذو الفقار علی | عوامی ورکرز پارٹی | 1,418 |
عبد المنان چانڈیو | آزاد امیدوار | 307 |
محب علی پھلپوٹو | سندھ یونائیٹڈ پارٹی | 303 |
محمد حسام | آزاد امیدوار | 284 |
نوابزادہ ریحان چانڈیو | آزاد امیدوار | 248 |
سیف اللہ ابڑو | آزاد امیدوار | 195 |
غلام مرتضی شاہ | آزاد امیدوار | 163 |
کل | کل ووٹ | 105,400 |
نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے میر عامر علی خان مگسی نے 80,060 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیمپاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ ص 59۔ 2018-05-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-18
- ↑ "Larkana district to retain two NA, four provincial assembly seats"۔ Pakistan Today۔ 6 مارچ 2018۔ 14 مئی 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Election result 2008 for NA-206"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15