این اے۔191 (جیکب آباد مع کشمور)

(حلقہ این اے۔207 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔191 جیکب آباد۔کم۔کشمور پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ پورے ضلع کشمور پر مشتمل ہے۔ یہ 2018ء کی حد بندی میں این اے-209 اور این اے-210 کے پرانے حلقوں کے انضمام سے تشکیل دیا گیا تھا۔

این اے۔191 جیکب آباد۔کم۔کشمور
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل (جزوی) اور ضلع کشمور کی کشمور، کندھکوٹ اور تنگوانی (جزوی) تحصیلیں۔
ووٹر499,958 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-197 کشمور

(2018)
این اے۔209 جیکب آباد۔ll اور این اے۔210 جیکب آباد۔lll

(2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-197 کشمور

امیدوار جماعت ووٹ
احسان الرحمن مزاری پاکستان پیپلز پارٹی 84,742
شمشیر علی مزاری متحدہ مجلس عمل 47,326
دیگر امیدوار (17) متفرق 17,925
کل ڈالے گئے ووٹ 165,333
مسترد کردہ ووٹ 15,340
کل درست ووٹ 149,993

نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے احسان الرحمن مزاری نے 84,742 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط

ترمیم