این اے۔196 (قمبر شہدادکوٹ۔1)
حلقہ این اے۔196 قمبر شہدادکوٹ۔l سندھ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک نیا بنایا گیا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر تحصیل قبو سعید خان، تحصیل شہداد کوٹ، تحصیل سجاول جونیجو اور تحصیل میرو خان تعلقہ پر مشتمل ہے۔[2] یہ سنہ 2018ء کی حد بندی میں ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع لاڑکانہ کے درمیان حلقہ بندی ختم ہونے کے بعد بنایا گیا تھا۔[3]
این اے-196 قنبر شہداد کوٹ۔l | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع قمبر شہدادکوٹ کی تحصیل قبو سعید خان، تحصیل شہدادکوٹ، تحصیل سجاول جونیجو، تحصیل میرو خان اور تحصیل قمبر (جزوی)۔ |
ووٹر | 417,740 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-202 قنبر شہداد کوٹ۔l
(2018) |
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
انتخابات 2013ء
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیمعام انتخابات 2018: حلقہ این اے-202 قنبر شہداد کوٹ۔l
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
آفتاب شعبان میرانی | پاکستان پیپلز پارٹی | 72,159 |
ناصر محمود | متحدہ مجلس عمل | 36,046 |
مسرت شاہ | پاکستان تحریک انصاف | 9,631 |
سلطان احمد کھہاوڑ | آزاد امیدوار | 2,328 |
اختر حسین شیخ | آزاد امیدوار | 2,269 |
رب نواز تونیو | آزاد امیدوار | 1,282 |
میر عمران علی | آزاد امیدوار | 1,092 |
نذر حسین مگسی | آزاد امیدوار | 954 |
سرفراز احمد | پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) | 794 |
لیاقت علی | آزاد امیدوار | 476 |
مظفر علی بروہی | آزاد امیدوار | 440 |
ایاز حسین | آزاد امیدوار | 304 |
سیف اللہ ابڑو | آزاد امیدوار | 106 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 127,951 |
نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے آفتاب شعبان میرانی نے 72,159 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیمپاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
- ↑ "Larkana district to retain two NA, four provincial assembly seats". Pakistan Today. 6 March 2018. Archived from the original on 14 May 2018.