حلقہ این اے-14، (مانسہرہ-2)
(حلقہ این اے۔21 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔21 (مانسہرہ-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔55 اور پی ایف۔56۔
حلقہ حلقہ این اے-14، (مانسہرہ-2) NA-14 Mansehra | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ، تحصیل بفہ پکھل (جزوی) اور تحصیل مانسہرہ (جزوی)۔ |
ووٹر | 582,844 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔14 (مانسہرہ-1) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا عبدل ملک نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- آزاد امیدوار کے فیض محمد خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 392,358
- صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
نوابزادہ صلاح الدین سید | پاکستان تحریک انصاف |
کپتان (ر) محمد صفدر | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
قاضی یعقوب | متحدہ قومی موومنٹ |
مولانا عبدل ملک | جماعت اسلامی |
شوکت علی خان | عوامی نیشنل پارٹی |
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024