این اے-13 (بٹگرام)
(حلقہ این اے۔22 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔13 (بٹگرام) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔59 اور پی ایف۔60۔
این اے۔13 (بٹگرام) NA-13 Battagram | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع بٹگرام |
ووٹر | 328,902 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔22 (بٹگرام) |
عام انتخابات، 2002ء ترمیم
- متحدہ مجلس عمل کے قاری محمد یوسف نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء ترمیم
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے محمد نواز خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء ترمیم
اعداد و شمار ترمیم
- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 204,979
- صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین
مقابلہ ترمیم
امیدوار | جماعت |
---|---|
اختر جاوید خان | پاکستان پیپلز پارٹی |
نیاز محمد خان | پاکستان تحریک انصاف |
عالم زیب خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مولانا عبدل بکانی | متحدہ قومی موومنٹ |
نثار احمد | جماعت اسلامی |
نتیجہ [2] ترمیم
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
قاری محمد یوسف | جمعیت علمائے اسلام ف | 18075 |
محمد نواز خان | آزاد | 12879 |
عالم زیب خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 11842 |
جمعیت علمائے اسلام ف کے قاری محمد یوسف نے 18075 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2018ء ترمیم
عام انتخابات، 2024ء ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013