حلقہ این اے۔222 بدين۔I سندھ کے ضلع بدین سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ حلقہ سنہ 2018ء سے پہلے این اے-224 بدین-I کے نام سے جانا جاتا تھا، سنہ 2018ء کی حد بندی نے اسے این اے-229 بدین-I میں تبدیل کر دیا۔[2] یہ ضلع بدین کی تحصیلوں ماتلی، تلہار اور ٹنڈو باگو (جزوی) پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 471,595 ہے۔[3]

این اے۔222 بدین۔l
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہضلع بدین کی تحصیلیں تلہار، ماتلی اور ٹنڈو باگو (جزوی)
ووٹر471,595 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔229۔بدین۔l

(2018)
این اے۔224 بدین۔ٹنڈو محمد خان۔I

(2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ غلام علی نظامانی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[4]

انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

نتیجہ [5]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
سردار کمال خان چانگ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 127439
علی اصغر ہالیپوتو پاکستان مسلم لیگ (ف) 55462
عبد الستار آزاد 4914

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سردار کمال خان چانگ نے 127439 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

الیکشن 2018: این اے۔229 بدین-I

امیدوار جماعت ووٹ
میر غلام علی تالپور پاکستان پیپلز پارٹی 96,977
محمد حسام مرزا گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 81,828
دیگر امیدوار (5) متفرق 16,460
کل ڈالے گئے ووٹ 203,443
مسترد کردہ ووٹ 8,178
کل درست ووٹ 195,265
کل رجسٹرڈ ووٹر 384,150

نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے میر غلام علی تالپور نے 96,977 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
  3. "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
  4. "Election result 2008 for NA-224"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط

ترمیم