مرکزی مینیو کھولیں

حلقہ این اے۔254 (کراچی-16) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے۔254 (کراچی-16)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع کراچی
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ترميم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہترميم

ڈاکٹر محمد ایوب شیخ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013ترميم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

نتیجہترميم

الیکشن کمیشن پاکستان این اے۔254 (کراچی-16) میں صادق زمان خٹک کی موت کی وجہ سے انتخابات ملتوی کر دیے۔[3]

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
  3. http://ecp.gov.pk/ViewPressReleaseNotification.aspx?TypeID=0