حلقہ این اے۔49 (قبائلی علاقہ-10)

(حلقہ این اے۔42 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔42 (قبائلی علاقہ-7) پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

حلقہ این اے۔42 (قبائلی علاقہ-7)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہقبائلی علاقہ جات
حلقہ

عام انتخابات، 2002ء ترمیم

عام انتخابات، 2008ء ترمیم

  • اس حلقہ میں عام انتخابات کو روک دیا گیا تھا اور اس معطلی کی وجہ سے کوئی نتیجہ اخذ نہ ہو سکا۔

عام انتخابات، 2013ء ترمیم

اعداد و شمار ترمیم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 129,961
  • صنفی تناسب: 65 فیصد مرد؛ 35 فیصد خواتین

مقابلہ ترمیم

امیدوار جماعت
شاہ فہد انصاری پاکستان پیپلز پارٹی
دوست محمد خان پاکستان تحریک انصاف
دلاور خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
سمیع الله جان جماعت اسلامی

نتیجہ [1] ترمیم

امیدوار جماعت ووٹ
محمد جمال الدین جمعیت علمائے اسلام ف 3356
قیوم شیر محسود آزاد 2995
دوست محمد خان پاکستان تحریک انصاف 2372

جمعیت علمائے اسلام کے محمد جمال الدین نے 3356 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط ترمیم