این اے-46 (اسلام آباد-1)

(حلقہ این اے۔49 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-46 (اسلام آباد-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔46 (اسلام آباد۔1)
NA-46 Islamabad-I
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہاسلام آباد کا شہری علاقہ۔ Islamabad Capital Territory
ووٹر350,581 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔54 (اسلام آباد۔2) (2002 سے 2013)

ارکان قومی اسمبلی

ترمیم

2002–2018: این اے۔48 اسلام آباد۔I

ترمیم
انتخابات رکن قومی اسمبلی سیاسی وابستگی
2002ء میاں محمد اسلم متحدہ مجلس عمل
2008ء انجم عقیل خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
2013ء مخدوم جاوید ہاشمی پاکستان تحریک انصاف
2013ء (ضمنی) محمد اسد عمر پاکستان تحریک انصاف

2018-2023: این اے۔54 اسلام آباد۔Ill

ترمیم
انتخابات رکن قومی اسمبلی سیاسی وابستگی
2018ء ڈاکٹر محمد اسد عمر پاکستان تحریک انصاف

انتخابات 2002ء

ترمیم

سنہ 2002ء کے عام انتخابات 10 اکتوبر، 2002ء کو ہوئے تھے جس میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار میاں محمد اسلم 40,365 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے.[2]

انتخابات 2008

ترمیم

ڈاکٹر طارق فضل شیر چوہدری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]

امیدوار جماعت ووٹ
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پاکستان مسلم لیگ (ن) 95,701
چوہدری الیاس مہربان پاکستان تحریک انصاف 57,160
مصطفی نواز کھوکھر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 44,646

نتیجہ [5] : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے 95,701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election Result NA-48 Islamabad-I Islamabad | Pakistan Election 2013 - geo.tv"۔ 25 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2014 
  3. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط

ترمیم