این اے-98 (فیصل آباد-4)

(حلقہ این اے۔78 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-98 (فیصل آباد-4) جو پہلے حلقہ این اے۔78 (فیصل آباد-4) تھا، پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-98 (فیصل آباد-4)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
علاقہتحصیل سمندری، ضلع فیصل آباد
ووٹر493,818 [1]
حلقہ
رکنخالی
پچھلا حلقہاین اے-78 فیصل آباد-4
این اے-79 فیصل آباد-5

ارکان پارلیمنٹ

ترمیم

2018 سے: این اے-104 فیصل آباد-4

ترمیم
انتخابات رکن سیاسی جماعت
2018 چودھری شہباز بابر پاکستان مسلم لیگ (ن)

عام انتخابات 2002

ترمیم

عام انتخابات 10 اکتوبر 2002 کو ہوئے تھے۔ پی ایم ایل-کیو کے رجب علی خان بلوچ 57,071 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[2]

عام انتخابات 2008

ترمیم

عام انتخابات 18 فروری 2008 کو ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی پی) کی راحیلہ پروین الیکشن میں 79,127 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں اور رکن قومی اسمبلی بن گئیں۔[3]

عام انتخابات 2013

ترمیم

11 مئی 2013 کو عام انتخابات ہوئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رجب علی خان بلوچ 88,162 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]

عام انتخابات 2018

ترمیم

عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء: این اے-104 فیصل آباد-4 [5]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ(ن) چودھری شہباز بابر 95099 34.47
پاکستان تحریک انصاف سردار دلدار احمد چیمہ 73320 26.57
آزاد سیاست دان خالد محمود گل 57362 20.79
دیگر دیگر (11 امیدوار) 42,028 15.23
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 275,925 55.88
- رد شدہ ووٹ 8116 2.94
فاتح امیدوار کی عددی برتری 21779 7.90
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 493818
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب سوئنگ N/A

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "الیکشن کمیشن پاکستان"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election Result NA-78 Faisalabad-IV Punjab | Pakistan Election 2013 - geo.tv"۔ 08 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014 
  3. "Election result 2008 for NA-78"۔ ECP۔ November 26, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 4, 2012 
  4. "National Assembly of Pakistan"۔ www.na.gov.pk۔ 18 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2017 
  5. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018