حلقہ پی پی-56 (فیصل آباد) پنجاب صوبائی اسمبلی کا فیصل آباد میں ایک حلقہ ہے۔

حلقہ پی پی-56 (فیصل آباد)
حلقہ
برائے پنجاب صوبائی اسمبلی
علاقہضلع فیصل آباد
حلقہ

انتخابات 2008ء

ترمیم

اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نتائج

ترمیم

رائے اعجاز حسین صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔

]
پاکستان کے عام انتخابات 2008ء: فیصل آباد-3
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ق) رائے اعجاز حسین 31,011 '
پاکستان مسلم لیگ سردار سکندر حیات جتوئی 24,582

انتخابات 2013

ترمیم

پاکستان کے عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے۔

نتائج

ترمیم

پاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ پی پی-56 میں 18 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن اور رائے اعجاز حسین آزاد (سیاست دان)|آزاد امیدوار "رائے عثمان خان" کے حق میں دستبردار ہو گئے اور اس حلقہ سے نشست جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔ ان کا سکندر حیات جتوئی سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ سخت مقابلہ رہا اور 1507 ووٹوں کے خفیف سے فرق سے رائے عثمان کامیاب ہوئے۔

امیدوار جماعت ووٹ
رائے عثمان خان (پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ آزاد 23691
سردار سکندر حیات جتوئی آزاد 22384
رائے عبد القادر کھرل پاکستان مسلم لیگ (ق) 13405
چوہدری فضاءاللہ گجر آزاد 8335
ضیاء شاہد وسیر آزاد 4094
اظہر حسین خان بلوچ پاکستان تحریک انصاف 3804
رائے اعجاز حسین (آزاد امیدوار رائے عثمان خان کے حق میں دستبردار ہو گئے) پاکستان مسلم لیگ (ن) 2523
رائے گل نواز کھرل آزاد 2512
رائے محمد حسین خان کھرل جماعت اسلامی پاکستان 2155
رائے عثمان غنی کھرل آزاد 1285
علامہ محمد ساجد فاروقی جمیعت علمائے اسلام (ف) 1066
رائے محمد رؤف خان کھرل ایم کیو ایم 134
شاہد خضر رائے سنی اتحاد کونسل 126
رائے احسن رضا کھرل آزاد 105
حاجی سیٹھ منظور احمد گجر آزاد 50
سید سفیر عباس سبزواری آزاد 16

[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "صوبائی حلقہ پی پی 56 کے سرکاری نتائج" (بزبان انگریزی)۔ پاکستان الیکش کمیشن۔ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط

ترمیم