حماد نواز خان
حماد نواز خان (انگریزی: Hammad Nawaz Khan) پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ انھوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے حلقہ پی پی-254 (مظفر گڑھ-4) اورپاکستان کے عام انتخابات، 2013ء میں کامیابی حاصل کی۔
حماد نواز خان | |
---|---|
Member of the پنجاب صوبائی اسمبلی | |
مدت منصب 29 مئی 2013 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اگست 1964ء (61 سال) مظفر گڑھ |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |