حمدانی سلسلہ شاہی (انگریزی: Hamdanid dynasty) (عربی: الحمدانيون) ایک شیعہ مسلمان عرب شاہی سلسلہ تھا جو [1][2] شمالی جزیرہ فرات اور بلاد الشام (890-1004) میں قائم ہوا تھا۔ وہ بین النہرین اور جزیرہ نما عرب کے قدیم بنو تغلب قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔

حمدانی سلسلہ شاہی
Hamdanid Dynasty
الحمدانيون
al-Hamdaniyyun
890–1004
Hamdanid territory in 955 during the rule of سیف الدولہ حمدانی
Hamdanid territory in 955 during the rule of سیف الدولہ حمدانی
دار الحکومتماردین (892–895)
موصل (905–990) (عراق میں)
حلب (944–1002) (سوریہ میں)
عمومی زبانیں
مذہب
اہل تشیع
حکومتموروثی بادشاہت
امیر 
تاریخی دورMiddle Ages
• 
890
• Husayn ibn Hamdan establishes himself as leader of Al-Jazira for the Abbasids.
895
• سیف الدولہ حمدانی establishes himself in Aleppo after successfully countering the Ikhshidids of Egypt.
944
• 
1004
ماقبل
مابعد
خلافت عباسیہ
دولت عقیلیہ
دولت فاطمیہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Corbin 2014, p. 158.
  2. Bosworth 1996, p. 85.