حمیدہ بیگم

اردو زبان کی شاعرہ، ادیبہ، افسانہ نگاراور مترجم

حمیدہ بیگم (ولادت: 1900ء - وفات: 1967ء) اردو زبان کی شاعرہ، ادیبہ، افسانہ نگاراور مترجم تھیں۔ آپ اپنے مختصر قلمی نام (ح ب) کے نام سے لکھا کرتی تھیں۔ 1900ء میں وزیرآباد کے قریبی قصبے کرم آباد میں پیدا ہوئیں۔آپ نامور شاعر،ادیب، صحافی اور کارکن تحریک خلافت مولانا ظفر علی خان کی سگی ہمشیرہ تھیں۔ آ پ ماہنامہ "نور جہاں"اور "نسوانی دنیا" لاہور کی مدیرہ بھی رہیں۔[1]

حمیدہ بیگم
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1900ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزیر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1967ء (66–67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحصیل وزیر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  افسانہ نگار ،  مترجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

حمیدہ بیگم نے 1967ء میں کرم آباد تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ میں وفات پائی اور آپ کے جسد خاکی کو یہیں دفن کیا گیا۔

حمیدہ بیگم کا واحد شعری مجموعہ "نوائے حرم" کے نام سے شائع ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ72