حمید دباشی
حمید دباشی ( فارسی: حمید دباشی ؛ پیدائش 1951) نیو یارک شہر میں کولمبیا یونیورسٹی میں ایرانی مطالعات اور تقابلی ادب کے ایک ایرانی نژاد امریکی پروفیسر ہیں۔ [3]
حمید دباشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 جون 1951ء (73 سال) اہواز |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی جامعہ پنسلوانیا |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ [1] |
پیشہ | مورخ ، پروفیسر ، ماہرِ عمرانیات ، ادبی مؤرخ ، ادبی نقاد ، صحافی ، جنگ مخالف کارکن |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2]، فارسی |
ملازمت | جامعہ کولمبیا |
مؤثر | ایڈورڈ سعید |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
وہ بیس سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان میں "عدم اعتماد کی مذہبی تشریح" Theology of Discontent، ایرانی سنیما پر کئی کتابیں،"ایک انقلاب کی تیاری" Staging a Revolution، ڈریمز آف اے نیشن: فلسطینی سنیما پر اور ایرانی تاریخ کا ان کا ایک جلد کا تجزیہ، ایران: A People Interrupted شامل ہیں۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/133028003 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122208232 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ nnie, Karni (October 15, 2007). "Columbia Professor Calls Bollinger White Supremacist". The New York Sun. Archived from the original on June 4, 2018.
- ↑ Iran: A People Interrupted