نوت (Nut) قدیم مصری مذہب میں آسمان کی دیوی تھی اور عين شمس کے عظیم تسعی دیوتاوں میں سے ایک ہے۔ اس کی شبیہ گاؤ سے ملتی جلتی تھی۔