"محمود مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تعارف: درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 10:
|Name= مولانا محمود مدنی
}}
'''مولانا محمود مدنی''' ایک [[بھارت کی سیاست|بھارتی سیاست دان]] اور [[عالم دین]] ہیں۔ وہ 2006ء سے 2012ء تک پارلیمان کی [[راجیہ سبھا]] کے رکن رہے۔ وہ ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم [[جمعیت علمائے ہند]] (جس کے 13 ملین کارکنان و ارکان ہیں ) کے سیکرٹری جنرل ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://themuslim500.com/profile/maulana-mahmood-madani|title=Madani, Maulana Mahmood|publisher=The Muslim 500|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226053816/https://www.themuslim500.com/profiles/maulana-mahmood-madani/|archivedate=2018-12-26|access-date=2016-11-22|url-status=livedead}}</ref>مولانا محمود مدنی شیخ الاسلام [[حسین احمد مدنی]] کے پوتے اور [[دار العلوم دیوبند]] کی اہم سیاسی شخصیت [[اسعد مدنی|مولانا اسعد مدنی]] کے بیٹے ہیں ،اسی کے ساتھ ساتھ انہیں مشہور روحانی شخصیت پیر ذو الفقار احمد نقشبندی کی خلافت بھی حاصل ہے ۔
 
وہ لفظ [[جہاد]] کے انتہا پسند غلط استعمال کے سخت خلاف ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ [[اسلام]] میں [[دہشت گردی]] کا کوئی مقام نہیں۔