"قتل علی ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 15:
[[خلافت راشدہ]] کے چوتھے [[خلیفہ]] اور [[اہل تشیع]] کے پہلے [[امامت (اہل تشیع)|امام]] '''[[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب]]''' پر [[خارجی]] [[ابن ملجم]] نے 26 جنوری [[661ء]] بمطابق [[19 رمضان]]، [[40ھ]] کو [[کوفہ]] کی مسجد میں زہر آلود تلوار کے ذریعہ نماز کے دوران میں قاتلانہ حملہ کیا۔ اس حملہ کی وجہ سے علی زخمی ہوئے، اگلے دو دن تک آپ زندہ رہے لیکن زخم گہرا تھا، چنانچہ جانبر نہ ہو سکے اور [[21 رمضان]] [[40ھ]] کو وفات پائی۔<ref name="Brill-ali">{{Cite encyclopedia |title=ʿAlī b. Abī Ṭālib. |encyclopedia=Encyclopædia of Islam, Second Edition |publisher=Brill Online |last=Veccia Vaglieri |first=Laura |authorlink=:en:Laura Veccia Vaglieri |doi=10.1163/1573-3912_islam_COM_0046 }}</ref> آپ تیسرے خلیفہ تھے جن کو خلافت کے دوران میں قتل کیا گیا، آپ سے پہلے [[قتل عمر بن خطاب|عمر بن خطاب]] اور [[قتل عثمان بن عفان|عثمان بن عفان]] کو قتل کیا جا چکا تھا۔
 
علی بن ابی طالب 656ء میں [[قتل عثمان بن عفان|قتل عثمان]] کے بعد خلیفہ بنے تھے۔ تاہم انھیں [[معاویہ بن ابو سفیان]] اور دیگر افراد کی جانب سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ اور نتیجتاً [[تاریخ اسلام|اسلام]] میں پہلی خانہ جنگی ہوئی۔ اسے پہلا فتنہ بھی کہا جاتا ہے، اس کے بعد اسلامی خلافت دو حصوں میں بٹ گئی اور یوں [[خلافت راشدہ]] کے ساتھ [[دولت امویہ|خلافت امویہ]] کا آغاز ہوا۔ پہلے فتنے کا آغاز تیسرے خلیفہ راشد [[عثمان بن عفان]] کے [[656ء]] میں قتل سے ہوا جو علی بن ابی طالب کے چار سالہ دور خلافت تک جاری رہا۔<ref name="Brill-Muawiya">{{cite encyclopedia | title=Muʿāwiya I | encyclopedia=Encyclopaedia of Islam | publisher=Brill Brill | accessdate=21 September 2014 | author=Martin Hinds | edition=2nd | URL=http://referenceworks.brillonline.com/entries/encyclopaedia-of-islam-2/mu-a-wiya-i-SIM_5279 | archive-date=2014-10-06 | archive-url=https://web.archive.org/web/20141006090140/http://referenceworks.brillonline.com/entries/encyclopaedia-of-islam-2/mu-a-wiya-i-SIM_5279 | url-status=dead }}</ref> [[657ء]] میں علی بن ابی طالب نے [[جنگ صفین]] میں معاویہ بن ابو سفیان کے ساتھ ثالثی کرنے پر آمادہ ہوئے، یہ نوبت علی بن ابی طالب کی فوج میں کچھ لوگوں کی [[بغاوت]] کی وجہ سے آئی تھی جنھیں بعد میں [[خارجی]] کہا جانے لگا۔<ref name=higgins>{{cite book|last1=Higgins|first1=Annie C.|editor1-last=Martin|editor1-first=Richard C.|title=Encyclopedia of Islam and the Muslim World v.1|date=2004|publisher=Macmillan|chapter=Kharijites, Khawarij}}</ref>{{rp|390}} انھوں نے علی بن ابی طالب کے کچھ فوجیوں کو قتل کر ڈالا، لیکن جلد ہی [[658ء]] میں [[جنگ نہروان]] میں علی بن ابی طالب کی افواج نے انھیں کچل ڈالا۔<ref name="Madelung">{{cite book|url=http://www.cambridge.org/au/academic/subjects/history/middle-east-history/succession-muhammad-study-early-caliphate|title=The Succession to Muhammad: A Study of the Early Caliphate|last=Madelung|first=Wilferd|publisher=Cambridge University Press|year=1997|isbn=978-0-521-64696-3|location=|pages=260–261|authorlink=:en:Wilferd Madelung}}</ref>{{rp|260–261}}
 
عبد الرحمن بن ملجم مرادی، نے مکہ میں دوسرے دو خارجی [[حجاج بن عبداللہ برک|برک ابن عبد اللہ]] اور عمرو بن بکر تمیمی سے ملاقات کی۔ ان لوگوں نے تین بڑی اسلامی شخصیتوں علی بن ابی طالب، معاویہ بن ابی سفیان اور گورنر مصر [[عمرو ابن عاص|عمرو بن عاص]] کو مسلمانوں کے موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیا اور اپنے وقت کی "ناپسندیدہ صورت حال" کو حل کرنے کے لیے، ان تین شخصیات کو قتل کرنے اور اپنے اصحاب نہروان کے قتل کا بدلہ لینے کا فیصلہ کیا۔ دراصل ابن ملجم کا علی بن ابی طالب کو قتل کرنے کا محرک نہروان کی وہ خاتون بنی جس سے اسے محبت تھی، اس عورت کا باپ اور بھائی جنگ نہروان میں مارے گئے تھے۔ اس خاتون نے اس شرط پر شادی کی ہامی بھری کہ ابن ملجم علی بن ابی طالب کو قتل کر دے۔ چنانچہ کوفہ کی مسجد میں ابن ملجم نے علی پر حملہ کیا، جس سے وہ [[شہید]] ہو گئے۔ جوابی کارروائی میں اگلے خلیفہ [[حسن ابن علی]] نے ابن ملجم کو سزائے موت دے دی۔<ref name="Brill-ibn Muljam">{{cite encyclopedia|last=Veccia Vaglieri |first=Laura|authorlink=:en:Laura Veccia Vaglieri|title=Ibn Muld̲j̲am.|encyclopedia=Encyclopædia of Islam, Second Edition|accessdate=3 June 2016 |publisher=Brill Online |url=http://referenceworks.brillonline.com/entries/encyclopaedia-of-islam-2/ibn-muldjam-COM_0339| archiveurl=|archivedate=| deadurl= no}}</ref>