"اردو بلاگنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 23:
 
=== ورڈپریس(Wordpress) ===
ورڈ پریس ایک اور بہت مشہور سروس ہے اور بلاشبہ اس وقت بلاگنگ کی دنیا میں راج کر رہی ہے اپنے بے شمار دلکش [http://bilaunwan.wpurdu.com/search/اردو-تھیم/ تھیمز] {{wayback|url=http://bilaunwan.wpurdu.com/search/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D9%85/ |date=20170916004008 }} اور [[پلگ انز]] کی مدد سے آپ اپنی سائٹ کو بلاگ سے لیکر کسی خبروں کی [[ویب سائٹ]] یا پھر کوئی اور شکل دے سکتے ہیں۔ مووایبل ٹائپ کی طرح ورڈپریس بھی دو طرح کی بلاگنگ کا انتخاب دیتی ہے۔ ورڈپریس کی سب سے بڑی خوبی اس کی لچکدار ساخت ہے۔ ورڈپریس کو دنیا کی ہر [[تحریری زبان]] میں باآسانی ڈھالا جا سکتا ہے۔ [[آزاد مصدر]] ہونے کے سبب اس کے مسائل کے لیے مناسب سپورٹ بالکل مفت ورڈپریس کی سائٹ پر دستیاب ہے، جہاں دنیا بھر سے ورڈپریس کے صارفین باہمی تعاون سے منٹوں میں آپکے مسائل حل کر دیتے ہیں۔ [https://www.easyustaad.com/ ایزی استاد] {{wayback|url=https://www.easyustaad.com/ |date=20170925123523 }} کا اردو بلاگ ورڈ پریس پر بنایا گیا ہے۔
 
=== بلاگنگ سرچ انجن ===
سطر 75:
 
جمیع بلاگ کو استعمال کرکے بہت سے بلاگرز کی تحریز ایک ہی جگہ دیکھی جا سکتی ہیں اور اس سے مختلف بلاگرز کے خیالات ایک ہی جگہ پر پڑھنے کو مل جاتے ہیں جس سے صارفین کو بہت سہولت رہتی ہے۔ جمیع بلاگ ایسے بیشتر اردو بلاگرز کو بھی منظر عام پر لاتے ہیں جن کے بلاگ بیشتر نیٹ ورک صارفین کی نظر سے پوشیدہ ہوتے ہیں۔ آج کل مندرجہ ذیل جمیع بلاگ دستیاب ہیں۔ اردو ٹیک کی دستیابی تاوقت معلوم نہیں۔
* اردو کے رنگ http://urdu.gmkhawar.net {{wayback|url=http://urdu.gmkhawar.net/ |date=20201101022717 }}
* اردو ویب سیارہ http://www.urduweb.org/planet
* اردو بلاگز http://www.urdublogz.com
* ا ناتسگالب ودر [https://blogistan.urdusource.com https://blogistan.urdusource.com/] {{wayback|url=https://blogistan.urdusource.com/ |date=20170208145905 }}
 
== مزید دیکھیے ==