"ایک نئے طرز کا علم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از فارہ > کمپیوٹر ماؤس (بدرخواست صارف:Yethrosh)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5:
A new kind of science
}}
اس نظریہ کے مطابق طبیعیاتی مظاہر کو ریاضی مساوات کے مطیع بتانا ایک سادہ پن کوشش ہے جس سے مظاہر کے اہم چال چلن کی عکاسی تو ہو سکتی ہے، مگر مظاہر کی پوری تفصیل کو قید کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر [[سیارچہ|سیارچوں]] کی [[سورج]] کے گرد بیضوی مدار میں گردش [[کپلر|کیپلر (Kepler)]] کی مساوات سے بیان کی جاتی ہیں۔ اگر ان مساوات میں ہم سیارچوں کی آج کی جگہ ڈالیں تو دس سال بعد کی جگہ کی پیش گوئی کر سکتے ہیں۔ مگر ان مساوات سے ہزار سال بعد کی جگہ کی پیش گوئی کرنا ممکن نہیں اور نہ ہی یہ کہ اس مدت میں کوئی سیارچہ کسی سیارے سے ٹکرا جائے گا؟ اس کی ریاضی وجہ یہ ہے کہ یہ مساوات [[شُوَاش (ضد ابہام)|شواشی (chaotic)]] ہیں۔ یعنی آج کی جگہ کی پیمائش میں اگر ایک میٹر کا فرق ہو تو ہزار سال کی پیش گوئی جگہ میں شدید فرق پڑ سکتا ہے ۔<ref>{{Cite web |url=http://cnqo.phys.strath.ac.uk/~gianluca/Colloquia/del.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2006-12-27 |archive-date=2006-10-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20061009051417/http://cnqo.phys.strath.ac.uk/~gianluca/Colloquia/del.html |url-status=dead }}</ref> اب چونکہ آج کی جگہ کو بہت زیادہ اعداد کی درستی (precision) سے پیمائش کرنا ممکن نہیں، اس لیے ہزار سال بعد کا جواب معلوم نہیں ہو سکتا۔
 
یہ نظریہ متعدد لوگ پیش کر چکے ہیں۔ حال میں [[Stephen Wolfram|سٹیفن وولفرام]] نے اس نظریہ کو آگے بڑھایا ہے۔ اس کے مطابق طبیعیاتی مظاہر کو مساوات کی بجائے ایک [[شمارندکاری|کمپیوٹر کاری (computation)]] سمجھنا چاہیے۔ یہ کمپیوٹر کاری کسی کمپوٹر پر نہیں مگر قدرتی طور پر اس مظاہر میں ہی ہو رہی ہے۔ اس نظریہ کی وجہ وولفرام کی [[خلیاتی خودکارہ|خلیاتی خود متحرک (cellular automata)]] پر تحقیق ہے جس میں بہت سے خلیات میں کچھ سادہ قواعد کے تحت اگر ہر خلیہ میں شمارندگی ہو، تو خاصے عجیب نتائج حاصل ہو سکتے ہیں (تصویر ا تا 5)۔ مثال کے طور پر تصویر 1 میں یک العباد (one-dimensional) خلیاتی خود متحرک دکھایا گیا ہے (افقی جانب یا دائیں بائیں سطر)۔ ہر خلیہ کی حالت "سیاہ" یا "سفید" ہو سکتی ہے۔ عمودی جانب (اوپر سے نیچے) اس کا ارتقا دکھایا ہے۔ ہر خلیہ کی اگلی سطر میں حالت اس کی اپنی موجودہ حالت اور اس کے دائیں اور بائیں ہمسایہ خلیات کی موجودہ حالت پر منحصر شمار کی جاتی ہے۔ ان تین خلیات کی موجودہ حالت کی 8 [[تبدل کامل|پرموٹیشن (permutation)]] ممکن ہیں اور ہر پرموٹیشن کے لیے اگلی حالت تصویر کے اوپر پٹی میں دکھائی گئی ہے۔ یہ اس تصویر کے لیے ارتقا کا قاعدہ ہے۔ دیکھو کہ اس قاعدے کے تحت یہ خلیاتی خود متحرک ایک میعادی وضع (periodic pattern) اختیار کر لیتا ہے۔