"پورنیما (گلوکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 9:
سوشما نے اپنا پہلا گانا 11 نومبر 1969ء کو [[محمد رفیع]] اور سمن کلیان پور کے ساتھ ریکارڈ کیا تھا۔ [[محمد رفیع]] پورنیما کی گائیکی سے بہت متاثر ہوئے۔
 
1990ء کی دہائی کے آخر میں، پورنیما کا البم میرا دل بولے پیا پیا کافی مقبول ہوا اور اس سال وہ سب سے بہتر دس فنکاروں میں سے ایک تھی۔ 1990 ء کی دہائی کے دوران، پورنیما کے ساتھ [[الکا یاگنک]] اور [[کویتا کرشنا مورتی]] اداکاراؤں کے لئے انتہائی مقبول پس پردہ گلوکارہ تھیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.poornimashreshtha.com/biography.html|title=آرکائیو کاپی|access-date=2021-03-06|archive-date=2016-03-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20160306212953/http://www.poornimashreshtha.com/biography.html|url-status=dead}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://scroll.in/reel/860190/sunidhi-chauhan-interview-any-song-can-sound-good-if-you-do-a-good-job|title=Sunidhi Chauhan interview: ‘Any song can sound good if you do a good job’}}</ref>
 
== ٹیلی ویژن ==