"معجزہ (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد تاج الدین دربھنگوی (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
معجزہ وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، یاخرق عادت جو نبی سے صادر ہو۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php |title=اردو_لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-07-26 |archive-date=2019-05-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190512100204/http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php |url-status=dead }}</ref>
== معجزہ کی تعریف ==
” '''معجزہ'''“ کا مطلب عاجز کر دینا یعنی مجبور کردیناسے ہے، عقل کو حیران کر دینا، کسی کام کی کوئی سائنسی توجیہ سمجھ میں نہ آنا، اسباب کے بغیر کسی کام کا ہوجانا، وغیرہ معجزہ کہلاتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں ”خرق عادت“ کام کو معجزہ کہتے ہیں۔ بعض خلاف عادت باتیں اللہ پاک اپنے رسولوں اور نبیوں کے ہاتھ سے ظاہر کرا دیتا ہے، جن کے کرنے سے دنیا کے لوگ عاجز ہوتے ہیں، تاکہ لوگ ان باتوں کو دیکھ کر اسی نبی کی نبوت کو سمجھ لیں، نبیوں اور رسولوں کی ایسی خلاف عادت باتوں کو معجزہ کہتے ہیں،<ref>زبدۃ الفقہ صفحہ 34سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز کراچی</ref>