"قطر میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 2:
 
[[قطر]] ایک مسلم اکثریتی ملک ہے جس کا سرکاری مذہب بھی [[اسلام]] ہے۔ قطر [[جزیرہ نما عرب]] کے دو سلفی ممالک میں سے ایک ہے جبکہ دوسرا ملک سعودی عرب ہے۔<ref>{{cite journal|last=Yamani|first=Mai|title=From fragility to stability: a survival strategy for the Saudi monarchy|journal=Contemporary Arab Affairs|year=2009|volume=2|issue=1|pages=90–105|doi=10.1080/17550910802576114|accessdate=April 11, 2012}}</ref>
قطر کی مقامی آبادی 100٪ مسلمان ہیں تاہم بیرون ممالک سے بڑی تعداد میں تارکین وطن کی آمد ملک کی مجموعی آبادی کے تناسب پر اثر انداز ہوئی ہے۔ سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک کے مطابق قطر کی 77.5٪ آبادی مسلمان ہے 8.5٪مسیحی اور باقی دیگر ہیں۔۔<ref>[https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/qa.html#People] {{wayback|url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/qa.html#People |date=20181224211230 }} CIA World Factbook - Qatar</ref> بیرون ممالک سے آئے تارکین وطن کا تعلق زیادہ تر [[جنوبی ایشیا]] اور [[امریکا]] سے ہے۔
 
==مزید دیکھیے==