"اسیر عابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 3 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 34:
غلام رسول اسیر عابد کی پیدائش: 1936ء علی پور چٹھہ گوجرانوالہ میں ہوئی
 
پاکستانی معروف شاعر مترجم تھے، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے تھے۔ رئیس الترجمین اسیر عابد نہ صرف شاعر اور نثر نگار تھے بلکہ وہ آلات موسیقی پر بھی مضبوط گرفت رکھتے تھے۔ جنھوں نے شہر آفاق دیوان غالب <ref>[[دیوان غالب پنجابی]]</ref>، ڈاکٹر محمد اقبال کا مجموعہ بال جبریل (جبریل اڈاری)<ref>http://diglib.numl.edu.pk/cgi-bin/koha/opac-detail.pl?biblionumber=2023&shelfbrowse_itemnumber=2023#shelfbrowser{{مردہ ربط|date=December 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>، قیصدہ بردہ شریف کا پنجابی میں منظوم ترجمہ کیا، نیز قصیدہ بردہ شریف کا اردو منظوم ترجمہ کیا۔ پنجابی کی شہر آفاق تصنیف ہیر وارث شاہ کا اردو منظوم ترجمہ کیا۔ کلام بابا بلھے شاہ کو اردو نثر کا پہناوا پہنایا۔ ان کی اردو شاعری کی تصنیف "صحرا عبور کرنا ہے” بھی شائع ہوچکی ہیں <ref>{{Cite web |url=https://urdu.nayadaur.tv/26944/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-03-12 |archive-date=2020-08-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200815133731/https://urdu.nayadaur.tv/26944/ |url-status=dead }}</ref>
<ref>http://bio-bibliography.com/authors/view/5568</ref>
 
سطر 40:
* صحرا عبور کرنا ہے
 
* دیوان غالب پنجابی منظوم ترجمہ <ref>http://www.bibliography.com.pk/bookdetail_urdu.php?id=4020{{مردہ ربط|date=December 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
* ڈاکٹر محمد اقبال کا مجموعہ بال جبریل (جبریل اڈاری) پنجابی منظوم ترجمہ <ref>http://www.bibliography.com.pk/bookdetail_urdu.php?id=4019{{مردہ ربط|date=December 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
* قیصدہ بردہ شریف منظوم ترجمہ