"عمار اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: +{{معلومات کتب خانہ}}
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 10:
 
== شاعری ==
بقول [[غنی غیور]]، ”عمار اقبال خواص کے شاعر ہونے کے ساتھ عوام الناس کے شاعربھی ہیں۔“<ref>{{Cite web |url=https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=17965&BookPageID=435209&BookPageTitle=Noman%20Shauq%20Muhammad%20Izhar%20ul%20Haq%20Aur%20Ammar%20Iqbal%20Ki%20Shayari |title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-06-25 |archive-date=2021-06-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210625071100/https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=17965&BookPageID=435209&BookPageTitle=Noman%20Shauq%20Muhammad%20Izhar%20ul%20Haq%20Aur%20Ammar%20Iqbal%20Ki%20Shayari |url-status=dead }}</ref>آپ نے [[نعیم گیلانی]] سے شاعری میں اصلاح لی۔<ref name="auto">{{Cite web|url=https://afkaremuslim.blogspot.com/2021/07/ammar-iqbal-introduction.html|title=عمارؔ اقبال۔۔۔ ایک تعارف۔۔۔ پہلا حصہ|first=عبدالرزاق|last=قادری|date=7 جولائی، 2021|website=AfkareMuslim}}</ref>عمار اقبال کی شاعری مختلف النوع ہے، وہ اپنے درونِ خانہ میں جھانک کر اپنی ہستی کے متعلق اپنا تصور سپردِ قرطاس کردیتے ہیں۔ اُنہیں اپنے اندر کی اُداسی، حساسیت اور اپنی کم مائیگی کا ادراک بیان کرنے میں کوئی عار نہیں ہے۔ درج ذیل اشعار اس کی ایک مثال ہیں۔
{{نمونہ کلام آغاز}}
{{ب|؎عکس کتنے اتر گئے مجھ میں|پھر نہ جانے کدھر گئے مجھ میں}}