"شاذ تمكنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''شاذ تمكنت''' (پیدائش: [[31 جنوری]] [[1933ء]] – وفات: [[18 اگست]] [[1985ء]]) [[اردو]] کے ایک مشہور [[شاعر]] تھے۔ ان کی پیدائش [[1933ء]] میں [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]] میں ہوئی تھی اور انتقال اسی شہر میں [[1985ء]] کو ہوا تھا۔<ref name="kk">[http://kavitakosh.org/kk/शाज़_तमकनत#.UzBiYqOAfdM शाज़ तमकनत - कविता कोश<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> جدید اردو شاعری میں شاذ تمكنت اپنے وقت کے مشہور شاعروں میں خود کو درج کرواچکے ہیں۔ دکن کے نامی گرامی شعرائے کرام میں شاذ تمکنت کا شمار ہوتا ہے۔ روایتی اور جدید شاعری کے درمیان جس پل کی تعمیر شاذ تمكنت نے کی وہ خود میں ایک دور کاآئینہ دار ہے۔ ان کی [[غزل|غزلوں]] اور نظموں میں جہاں ذاتی زندگی کے دکھ درد ظاہر ہیں، وہیں ان کا دکھ ،زمانہ کے عمومی تجربہ کے طور پر ظاہر ہوتا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.vaniprakashan.in/details.php?prod_id=1298 |title=Details: Vani Prakashan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2014-03-31 |archive-date=2014-03-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140324202410/http://www.vaniprakashan.in/details.php?prod_id=1298 |url-status=dead }}</ref> شاذ تمکنت جامعہ عثمانیہ میں اپنے انتقال کے وقت اردو کے ریڈر تھے۔ انہیں ان کے خاندان اور عام ملاقاتی شفیع بھائی کے نام سے جانتے تھے۔ حالاں کہ ان کا حقیقی نام سید مصلح الدین تھا۔
 
== مشہور غزلیں ==