سمندر

نظرثانی بتاریخ 17:07، 11 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''سمندر''' یا تو نمکین پانیSaline Water کے ایک بڑے پھیلاؤ کو کہتے ہیں جو کہ بحر (Ocean) کے ساتھ منسلک ہوت...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سمندر یا تو نمکین پانیSaline Water کے ایک بڑے پھیلاؤ کو کہتے ہیں جو کہ بحر (Ocean) کے ساتھ منسلک ہوتا ہے، اور یا تو (عموماً نمکین) جھیل (Lake) کو جس سے پانی کے اِخراج کے لئے کوئی راستہ میسّر نہیں ہوتا مثلاً بحرِ مُردار