فلس

نظرثانی بتاریخ 14:52، 17 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|چند فلوس کی علامات '''فَلَس''' یا '''فِلس''' <small>(جمع: '''فلوس''')</small> <small>(currency)...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فَلَس یا فِلس (جمع: فلوس) (currency)، تبادلہ کی اکائی ہے، جو اجناس یا خدمات کی منتقلی کو سہل بناتی ہے. یہ پیسے کی ایک شکل ہے. پیسہ کوئی بھی ایسی چیز ہے جو تبادلہ کے وسیلے کے طور پر استعمال ہو. سکہ اور کاغذی پیسے دونوں فلس کی اقسام ہیں.

چند فلوس کی علامات








مزید دیکھئے


فہرستیں: