خلاء (ضد ابہام)

نظرثانی بتاریخ 19:40، 15 فروری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''خلاء''' <small>(space)</small> دراصل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے خالی جگہ. اُردو میں یہ لفظ اِسی مفہوم ک...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

خلاء (space) دراصل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے خالی جگہ. اُردو میں یہ لفظ اِسی مفہوم کے ساتھ ساتھ ایک اَور مقصد یعنی اجرامِ فلکی کی فضاؤں سے باہر (بین اجرامی) علاقہ کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے.


لفظ خلاء کے استعمالات:

  • خلاء، اجرامِ فلکی کی اپنی فضاؤں سے باہر کی فضاء، یعنی بیرونی فضاء
  • خلانورد، ایک شخص جو (تحقیقاً یا تفریحاً) خلاء کا سفر کرتا ہے
  • خلائی طرزیات، خلائی تحقیق اور سفر کیلئے استعمال ہونے والے طرزیات
  • خلائیہ، ایک ایسا جہاز جو خلائی سفر کیلئے بنایا جاتا ہے
  • خلائی مرکز، ایک ایسا مصنوعی جہاز نُما مستقر (station) جو خلاء میں قیام کیلئے استعمال کیا جاتا ہے







ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔