"سلسلہ کوہ مشرقی لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سلسلہ کوہ مشرقی لبنان''' (Eastern Lebanon Mountain Range) ({{Lang-ar|جبال لبنان الشرقية}}) جس کا مغربی نام '''اینٹی لبن...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:17، 1 ستمبر 2014ء

سلسلہ کوہ مشرقی لبنان (Eastern Lebanon Mountain Range) (عربی: جبال لبنان الشرقية) جس کا مغربی نام اینٹی لبنان (Anti-Lebanon mountains) ہے، شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اسکا مغربی نام اینٹی لبنان یونانی نام Anti-Libanus سے ہے جس میں سابقہ اینٹی کے معنی مخالف یا برعکس کے ہیں۔ یہ سلسلہ کوہ لبنان کے سامنے ہے۔ اس کا جنوبی حصہ سطح مرتفع گولان میں شامل ہے۔