"مربع میل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: tr
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مربع میل''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Square mile؛ [[مخفف]]: mi²) [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] کے مطابق [[سطحی رقبہ]] کی اکائی [[میل]] کا [[حاصل ضرب]] ہے۔ ایک [[مربع میل]] دوسری اکائیات کی درج ذیل مقداروں کے برابر ہے:
* ایک [[مربع (ہندسہ)|مربع]] کے برابر جس کی ہر طرف ایک [[میل]] لمبی ہو
* 640 [[ایکڑ]]
* 27,878,400 [[مربع فٹ]]
* 2.589988110336 [[مربع کلومیٹر]]