"ورقہ بن نوفل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
ورقہ بن نوفل ، [[حضرت خدیجہ]] رضی اللہ عنہا کے چچازاد بھائی تھے، روایات میں اُن کا پورا نام ورقہ بن نوفل بن اسید بن عبدالعزی آیا ہے۔ جوانی میں [[نصرانی]] مذہب اختیار کر لیا تھا۔ نبی کریم {{درود}} پر جب پہلی دفعہ وحی نازل ہوئی اور وہ گھبرائے تو اُن کی زوجہ محترمہ [[حضرت خدیجہ]] رضی اللہ عنہا آپ {{درود}} کو لے کر اپنے چچا زاد بھائی ورقہ بن نوفل کے پاس لے گئیں، جنہوں نے [[بائبل]] میں پڑھی ہوئی پیشن گوئیوں کی مدد سے صاف پہچان لیا کہ آپ {{درود}} ہی نبی آخر الزمان {{درود}} ہیں۔
ورقہ بن نوفل کا ذکر احادیث کی ان روایات میں ہے:
سطر 11 ⟵ 10:
*[http://ebooksland.blogspot.com/2013/09/warqa-bin-nofel.html ورقہ بن نوفل، تحریر [[محمد امین]]]
 
[[زمرہ:عیسائیت اور دیگر مذاہب]]
[[زمرہ:اسلام اور دیگر مذاہب]]
[[زمرہ:محمد]]