"بورنیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Borneo2_map_english_names.PNG|thumb|بورنیو]]
 
'''بورنیو''' (Borneo) [[انڈونیشیا]] میں واقع دنیا کا تیسرا سب سے بڑا جزیرہ ہے جس کا کل رقبہ 292،298 مربع میل ہے۔ جزیرے کا بیشتر حصہ انڈونیشیا میں شامل ہے (جو [[مشرقی کالیمانتان]]، [[جنوبی کالیمانتان]]، [[مغربی کالیمانتان]] اور [[وسطی کالیمانتان]] صوبے کہلاتے ہیں) جبکہ بقیہ حصے پر [[ملائشیا|ملائیشیا]] کے صوبے [[سراواک]] اور [[صباح]] واقع ہیں۔ [[برونائی دارالسلام]] بھی اسی جزیرے پر واقع ہے۔
 
[[خط استوا]] پر واقع یہ جزیرہ دنیاکے گرم ترین اور سب سے زیادہ بارشوں والے علاقے میں شمار ہوتا ہے۔ شدید بارشوں کے باعث یہاں گھنے جنگلات پائے جاتے ہیں اور زیریں علاقے دلدلی ہیں۔