"بوسنیا و ہرزیگووینا میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
[[تصویر:Ferhadija-Moschee, Banja Luka April 1941.jpg|تصغیر|مسجد فرہت پاشا، بانیا لوکا جسے جنگ کے دوران شہید کر دیا گیا تھا]]
 
بوسنیا و ہرزیگووینا میں اسلام کی دیرینہ تاریخ ہے جس کی داغ بیل بوسنیا کی عثمانی فتوحات کے نتیجے میں [[پندرہویں صدی]] اور [[سولہویں صدی]] میں رکھی گئی۔ تقریبا تیس لاکھ بوسنیائی مسلمان '''[[بوسنیائی جنگ]]''' کی وجہ سے دیگر ممالک میں ہجرت کے گئے۔
 
ایک اندازے کے مطابق پندرہ لاکھ بوسنیائی مسلمان ان کے آبائی وطن [[بوسنیا و ہرزیگوینا]] جو کہ ملکی آبادی کا 40 فیصد ہیں۔ <ref name='CIA'>{{cite web|url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bk.html|title=CIA – The World Factbook – Bosnia and Herzegovina}}</ref>