"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے "زینب بنت خزیمہ" کومحفوظ کردیا: مُتزائد تخریب کاری ([تحریر و ترمیم=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود) [منتقل=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحد
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
حضرت [[زینب بنت خزیمہ]] رضی اللہ عنہا ({{lang-ar|زينب بنت خزيمة}}، ''ام المساکین، مساکین کی ماں''<ref>[[مارٹن لنگز]]، "محمد: ان کی حیات", 1983۔ ص۔ 201۔</ref>)حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے پانچویں زوجہ تھیں۔
 
== نام ونسب ==
 
زینب بنت خزیمہ بن عبد اللہ بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصہ<ref>سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی</ref>
==زندگی==
آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔
 
==ازدواجی زندگی==
ان کا پہلا نکاح [[عبد اللہ بن جحش]] سے ہوا جو [[غزوہ احد|غزوۂ احد]] میں شہید ہو گئے۔ اس کے بعد ان کا آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے 400 درہم مہر کے پر نکاح ہوا۔ حضرت خدیجہ کے بعد صرف آپ نے رسول کریم کی حیات میں وفات پائی
 
==وفات==
آنحضور {{درود}} سے نکاح کے صرف دو تین ماہ کے بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ وفات کے وقت عمر 30 سال تھی رسول اللہ نے نماز جنازہ پڑھائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئیں<ref>سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی</ref> بعض کے نزدیک ان کا انتقال نکاح کے بعد تقریبا دو برس کے عرصہ میں ہوا۔
 
==حوالہ جات==