"عثمانی ترکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 13:
}}
[[ملف:Ataturkstatue.jpg|تصغیر|[[کمال اتاترک]] اور جدید ترکی حروف ]]
''عثمانی ترک زبان'' یا ''لسان عثمانی''، وہ [[ترک زبان]] ہے جو [[سلطنت عثمانیہ]] میں انتظامی و ادبی سطح پر بولی و پڑھی لکھی جاتی تھی۔ '''عثمانی ترک زبان''' میں [[عربی زبان|عربی]] اور [[فارسی]] کے ہزاروں الفاظ شامل تھے۔ یہ زبان عربی رسم الخط میں ہی لکھی جاتی تھی۔
 
سماجی و عملی طور پر اس کے کم از کم تین لہجے تھے جن میں
 
''فاسخ ترکش'': شاعری اور انتظامی معاملات کی زبان
سطر 29:
''اورتا عثمانلی ترکش'' (وسطی عثمانی ترک): 16 ویں صدی سے [[دور تنظیمات]] تک کی شاعرانہ اور انتظامی زبان رہی۔
 
''ینی عثمانلی ترکش'' (جدید عثمانی ترک): صحافت اور مغربی ادب کے زیر اثر [[1850ء]] کی دہائی سے 20 ویں صدی تک تخلیق پانے والی زبان۔
 
[[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] میں شکست کے بعد [[1928ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کا خاتمہ ہو گیا اور جدید [[ترکی|ترک جمہوری ریاست]] ظہور پذیر ہوئی۔ جس میں [[مصطفٰی کمال اتاترک]] نے بڑے پیمانے پر ترک زبان میں اصلاحات کا بیڑہ اٹھایا اور عربی اور فارسی کے الفاظ کو زبان سے خارج کر کے [[ترک زبان|ترکی زبان]] کے مختلف لہجوں کے الفاظ شامل کیے۔علاوہ ازیں عربی رسم الخط کا بھی خاتمہ کر دیاگیا اور اس کی جگہ نیا لاطینی رسم الخط رائج کیا گیا۔
 
عثمانی ترک زبان عثمانی ترک رسم الخط (الفبا) میں تحریر کی جاتی تھی جو عربی و فارسی سے متاثر ہو کر تخلیق کیا گیا۔
سطر 40:
! حتمی
! وسطی
! ابتدائیی
! ابتدائی
! نام
! ALA-LC نقل حرفی