"یونکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اشتغالی نظامات بجانب زمرہ:آپریٹنگ سسٹم
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
سطر 1:
'''یونکس''' ایک [[اشتغالی نظام]] ہے جو کافی عرصہ سے اہم کاموں کے لیے استعمال ہو رہا ہے ۔ ابتدائیابتدائیی طور پر '''بیل لیبز'''(Bell Labs) نے اسے 1970 میں بنایا۔ انھوں نے اس کا مصدر رمز (source code) بھی ساتھ ہی فراہم کر دیا۔
 
یہی وجہ ہے کہ یونکس کے سینکڑوں نہیں تو درجنوں نسخے منظرعام پر آگئے ہیں، جو اجازہ کے تحت بنائے گئے ہیں۔ اِبتداء میں یونکس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں جہاں عام طور پر تعلیم دینے کے لیے اور تحقیق کے لیے استعمال ہوتا تھا۔