"ناصر الملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
←‏ابتدائی زندگی: clean up, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB
سطر 90:
==ابتدائی زندگی==
ناصر الملک پاکستان کے معروف سیاحی مقام [[سوات]]،[[خیبر پختونخوا]] میں 17 اگست 1950 کو پیدا ہوئے ، آپ کے والد سیٹھ کامران خان ایک سیاسدان تھے جو 1970 کی دہائی میں ایک سینیٹر تھے اور آپ کے چچا کریم بخش ایک معروف سماجی کارکن تھے۔
ناصر الملک نے ابتدائییابتدائی تعلیم ایک مقامی اسکول سے حاصل کی اس کے بعد وہ [[جہانزیب کالج]] گئے،وہاں سے بی اے اور فائن آرٹس مکمل کرنے کے بعد [[جامعہ پشاور]] تشریف لے گئے۔جامعہ پشاور سے ایل ایل بی کرنے کے بعد برطانیہ چلے گئے اور وہاں سے بار-ایٹ-لا ڈگری حاصل کی۔
 
==حوالہ جات==