"پاکستان عوامی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
←‏پاکستان عوامی اتحاد: درستی املا, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 40:
 
== پاکستان عوامی اتحاد ==
[[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] نے اپنے دوسرے دور حکومت ([[1997ء]] تا [[1999ء]]) میں اپنے سیاسی مخالفین کا راستہ ہر طرف سے تنگ کرنا شروع کر دیا۔ اس دوران مخالف سیاسی جماعتوں کے خلاف تاریخی سیاسی مقدمات قائم کئے گئے اور وزیراعظم میاں محمد [[نواز شریف]] کے امیرالمومنین بننے کیلئے راستے ہموار ہونے لگے، جس کا عملی مظہر بعد ازاں [[28 اگست]] [[1998ء]] کو [[شریعت بل]] کے اعلان کے ساتھ واضح ہونے لگا۔ [[شہید جمہوریت]] [[بینظیر بھٹو]] نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتقامی رویئے سے بچنے کیلئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر [[طاہر القادری]] کی صدارت میں 17 جماعتوں پر ایک وسیع اتحاد بنام [[پاکستان عوامی اتحاد]] بنایا۔ ابتدائییابتدائی طور پر یہ اتحاد محض ”[[گو نواز گو]]“ کے ایجنڈے کے تحت معرض وجود میں آیا تھا مگر بعد ازاں [[18 مارچ]] [[1998ء]] کو اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کیلئے 14 نکاتی ”اسلامک سوشل آرڈر“ جاری کیا گیا۔ <ref>[http://ur.minhaj.org.pk/wiki/پاکستان_عوامی_اتحاد_کا_اعلامیہ اسلامک سوشل آرڈر: پاکستان عوامی اتحاد کا 14 نکاتی اعلامیہ]</ref> تاہم یہ اتحاد زیادہ دیر نہ چل سکا اور [[1999ء]] میں ختم ہوگیا۔
 
== انتخابات 2002ء ==