"فرانسس فورڈ کپولا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:ہدایتکار ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
اندرونی رابطہ
سطر 1:
[[ملف:Francis Ford Coppola.jpg|framepx|thumb|left|فرانسس فورڈ کپولا]]پیدائش: 7 اپریل1939ءاپریل [[1939ء]]
 
[[اطالیہ|اطالوی]] نژاد [[امریکا|امریکی]] فلم ساز .کپولا ابھی تک پانچ آسکر ایوارڈ جیت چکے ہیں۔ جس میں سے پہلا ایوارڈ انہوں نے انیس سو اکہتر میں پینٹن نامی فلم کا سکرین پلے لکھنے پر حاصل کیا ۔
 
انہوں نے انیس سو پچھہتر میں فلم گاڈ فادر دوئم کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ حاصل کیا ۔ اسی فلم کو بہترین فلم کا بھی ایوارڈ ملا ۔
سطر 7:
اس کےعلاوہ انہیں تین مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ میں بہرین ہدایت کار کے لیے نامزد کیا گیا۔ ان ہی کی فلموں نے چار مرتبہ اکیڈمی ایورڈ ہی میں بہترین فلموں کے لیے نامزد ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔
 
تقریباتقریبًا دس سال کی غیر حاضری کے بعد 2007[[2007ء]] میں انہوں نے فلم ’یوتھ ود آؤٹ یوتھ‘ بنائی۔
 
[[زمرہ:1939ء کی پیدائشیں]]