"اوہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اوھم [[برقی مزاحمت]] کی اکائی ہے۔ جو کہ طبعی سائنس دان ج[[ارج سائمن اوہم]] کےنام سے منسعب ہے اور اس کو یونانی حرف اومیگا(اω) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔طبیعیات کی روح سے ایک اکائی یعنی ایک اوھم مزاحمت کی تعریف کچھ یوں ہو گی۔
''اگر کسی موصل سے ایک اکائی وولٹ برقی پوٹینشنل مہیا کرنے پر اس میں سے ایک ایمپیر برقی رو (کرنٹ)گزرے تو مزاحمت کی مقدار ایک اوھم ہو گی۔''
 
[[زمرہ:برق کاری]]