"ویکیپیڈیا:صارف نام حکمت عملی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏ناقابل قبول نام: درستی املا, typos fixed: دستور شبکی ← آئی پی using AWB
سطر 42:
# ایسے مشاہیر کے نام جو بقید حیات ہوں۔
# انتہائی طویل نام۔
# ایسے نام جو کسی مشہور [[مرافقہ]]، تنظیم یا ادارہ کا ہو یا دستورآئی شبکیپی پتہ (آئی پی) یا برقی ڈاک (ای میل) سے مشابہ ہو۔
# ایسے نام جن کا کسی شخص کے تئیں غلط استعمال کیا جاسکتا ہو۔ مثلاً: فون نمبر، ای میل وغیرہ۔
# ایسے نام جو کسی ملک، صوبہ، شہر، گاؤں، ٹاؤن, قصبہ، علاقہ، خطہ، براعظم، بحر، بحیرہ، دریا، پہاڑ، جھیل، آبشار یا کوئی دیگر تغیرات ارض کے ہوں۔