"8۔ پاس چارلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: ہوۓ ← ہوئے (3) using AWB
سطر 1:
'''8۔ پاس چارلی''' (آٹھ چکری چارلی) (8۔ Pass Charlie) ایک نامعلوم پاکستانی [[بی 57]] (57-B) بمبار تھے جنہوں نے [[1965ء]] کی پاک [[بھارت]] جنگ میں [[آدم پور]] ائر بیس کو کئي بار نشانہ بنایا۔
 
انکو 8۔ پاس چارلی کا نام آدم پور میں تعینات مدمقابل [[بھارتی فضائیہ]] کی طرف سے دیا گیا تھا جسکی وجہ ہر حملہ میں گراۓ جانے والے آٹھ بموں کا صحیح صحیح نشانہ پر داغہ جانا تھا۔ وہ اپنے ہر حملہ میں آٹھ بم ہی گراتے تھے جنکو وہ بلاوجہ نشانہ باندھے بغیر گرانے کی بجاۓ ٹھیک ٹھیک نشانہ پر داغتے تھے۔ وہ پہلی دفعہ گزرنے ہوۓہوئے نشانہ پر ایک بم گراتے، پھر واپس مڑتے اور دوسرا چکر لگاتے ہو‌ئے نشانہ کے اوپر سے گزرتے ہوۓہوئے دوسرا بم گراتے۔ اسی طرح نشانہ کے اوپر آٹھ چکر لگاتے اور آٹھ بم ٹھیک ٹھیک نشانہ پر داغتے۔
 
آٹھ چکروں کی اس روٹین کے علاوہ وہ طلوع چاند کے نصف گھنٹہ بعد آٹھ چکروں کی دوسری روٹین کی وجہ سے بھی مشہور ہوۓ۔ہوئے۔
 
[[
 
[[زمرہ:پاک بھارت جنگ 1965ء]]
سطر 12 ⟵ 13:
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:پاک فضائیہ]]
[[