"کیشے (کمپیوٹنگ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر, موقعِ حبالہ ← ویب سائٹ, معیل ← سرور, شمارندے ← کمپیوٹر (2), وقوع رابط ← ویب سائٹ (2), ابطن ← کیش using AWB
م تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: دیکھیۓ ← دیکھیے using AWB
سطر 1:
* {{ٹ}} لفظ کیش کی تلاش یہاں لاتی ہے، [[ایران]] کے شہر کیش کے لیۓ دیکھیۓدیکھیے [[کیش (ایران)]] {{ن}}
[[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] میں کیشے یا Cache ایسے مواد کو (اسکے اجتماع) کو کہا جاتا ہے کہ جسکو اس مواد کی دوہری نقل کے طور پر رکھا گیا ہو کہ جسکی اصل کسی بعیدی کمپیوٹر پر محفوظ ہو یا بنائی گئی ہو۔ سادہ الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ کیشے دراصل مواد (کسی بھی [[ویب سائٹ]] کا خاکہ یا شکلبندی) کو کسی سرور (سرور) سے حاصل کرنے کے بعد صارف کے کمپیوٹر پر رکھ لیتا ہے تاکہ دوسری بار وہی ویب سائٹ (ویب سائٹ) دیکھنے پر نۓ سرے سے تمام تر معلومات دوبارہ حاصل کرنے کے بجاۓ کیشے میں ہی محفوظ مواد سے اسکو حاصل کرلیا جاۓ ۔