"ترمیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: دیکھیۓ ← دیکھیے (3) using AWB
م تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: شمارندہ ← کمپیوٹر using AWB
سطر 2:
# [[وراثیات]] میں [[ڈی این اے|DNA]] کے ذریعہ [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] کی ترمیز یا [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] سے [[لحمیات]] کی ترمیز، اسکے لیے دیکھیے{{ٹ}} [[ترمیز (وراثیات)]] {{ن}}
# [[ابلاغیات]] (communications) میں ترمیز سے مراد کسی خاص نفاذ (کام) کی خاطر ابلاغی یا مواصلاتی [[signal|اشاروں]] میں بہتری پیدا کرنے کے لیے انکی خصوصیت میں ترمیم کرنے کی ہوتی ہے اور اسکی وجہ سے پیغامات یا معلومات کی [[منتقلی]] (transmission) کی درستی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اسکے مزید فوائد میں؛ فراہم کی جانے والی [[معلومات]] کی مقدار میں اضافہ، [[غلطی کی شناخت و درستی]] اور [[سلامۂ معطیات]] (data security) شامل ہیں۔ (''یادآوری'': کسی ایک قسم کی ترمیزی حکمت عملی میں عام طور پر ایک یا دو سے زائد خصوصیات مہیا کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی یعنی مختلف اقسام کے روامیز کے اپنے اپنے فوائد اور حدود یا خامیاں ہوتی ہیں)
# علم [[شمارِندہ|شمارندہکمپیوٹر]] میں کسی ایک [[طاقم (ریاضی)|مجموعہ]] (set) کے [[کیمیائی عنصر|عناصر]] کو کسی دوسرے مجموعے کے عناصر (elements) پر نقشہ کرنا ، عام طور پر ایسا ایک-برائے-ایک کی بنیادوں پر کیا جاتا ہے۔
# کسی ایک [[تمثیلی اشارہ|تمثیلی اشارے]] (analog signal) کی [[رقمی]] (digital) [[تشفیر]] یعنی encoding کرنا، یا اسکے برعکس کسی رقمی اشارے کی تمثیلی میں [[کشف رمزی]] (decoding) کرنا۔
# علم میں کمپیوٹر میں اسکے استعمال کے لیے دیکھیے[[شمارندی برمجہ]] (computer programming)